الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شادی میں دلہن کو پوت کا ہار پہنانا

سوال

عورتوں کو شادی کے بعد کچھ پہنانا ضروری ہے عوام میں مشہور ہے کہ کالی پوت جنت سے آئی ہے، جو بی بی فاطمہ کے گلے میں تھی کیا یہ صحیح ہے؟

جواب

عورتوں کو گلے میں کچھ پہننا بھی درست ہے یعنی گلے میں پوت کا ہار پہننا جائز ہے، یہ بات کہ جنت سے یہ ہار آیا ہے، بے اصل ہے اور غلط ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو