کرتا نصف ساق تک ہے
سوال
امام کیلئے کرتا پہننے کی کوئی حد ہے یا نہیں، اگر ہے تو کہاں تک؟
جواب
نصف ساق تک کا کرتہ مسنون ہے اس سے کچھ نیچے تک بھی درست ہے، امام، مقتدی سب کا حکم ایک ہی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔