الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پیرا ہن مبارک کی لمبائی، چوڑائی

سوال

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا کرتا کیسا ہوتا تھا کلیاں ہوتی تھیں یا نہیں؟ کتنا لمبا چوڑا ہوتا تھا؟

جواب

عرب میں عامہ کلیوں کا دستور نہیں، ظاہر یہ ہے کہ پیرا ہن مبارک بھی ایسا ہی ہو گا لمبائی نصف ساق تک یا کچھ زیادہ ہوتی تھی، کعبین سے اوپر تک آستین گٹوں تک اور اصابع تک دونوں طرح ثابت ہے، چوڑائی جسم مبارک کے مناسب۔ (بذل المجہود و شرح شمائل)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو