چوڑا پائجامہ
سوال
بڑے اور چوڑے پائجامہ کے بارے میں کیا قول ہے؟ کیا افضلیت وسنت کے خلاف ہے اگر ہے تو پھر کیا بات ہے، کہ بعض بزرگ لوگ بھی چوڑا پائجامہ پہنتے ہیں؟
جواب
جبکہ پائجامہ مبارک کی کوئی ہیئت مذکور نہیں تو پھر اس کو خلاف سنت کیسے کہا جائے، ہر جگہ اہل علم اور اہل صلحاء کا جو لباس ہے انشاء اللہ تعالیٰ اس میں خیر ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔