پائجامہ اور لنگی میں کون افضل ہے
سوال
پائجامہ پہننا افضل ہے یا لنگی؟ اگر پائجامہ ہے تو کس قسم کا؟ اور اگر لنگی ہے تو کس قسم کی؟ سلی ہوئی یا بغیر سلی ہوئی؟ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا ثابت ہے؟ حضور النگی پسند کرتے تھے یا پائجامہ؟ اگر لنگی توسلی ہوئی یا بغیر سلی ہوئی؟
جواب
پائجامہ خریدنا اور پسند فرمانا تو ثابت ہے، ایک روایت میں پہننا بھی منقول ہے، اس کی کیفیت کا علم نہیں، زیادہ تر لنگی ہی استعمال فرماتے تھے، سلی ہوئی تھی، یا بغیر سلی ہوئی اس کا علم نہیں، اندازہ یہ ہے کہ بغیر سلی ہوئی تھی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔