الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کرتہ کی کیفیت

سوال

تہبند اور بغیر کلیدار کرتہ جس کو عرف بنگال میں پنجابی کہا جاتا ہے، اس کو لباس مسنونہ میں شمار کیا جائے گا یا نہیں؟ اور حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے جامہ مبارک جس کو قمیص سے تعبیر کیا گیا اس کی کیا شکل تھی۔ بینو او تو جروا؟

جواب

اس حدیث پاک سے معلوم ہوا کہ نبی علیہ الصلوۃ والتسلیم وفات کے وقت بھی ازار (تہبند) پہنے ہوئے تھے، شمائل ترمذی شریف میں تہبند کی بھی تفصیل مذکور ہے۔ ان روایات سے معلوم ہوا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو قمیص پسندیدہ تھی اور وہ ٹخنوں سے کچھ اونچی ہوتی تھی، اور آستین کبھی پہنچوں تک اور کبھی انگلیوں تک ہوتی تھی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو