الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قمیص پہننا

سوال

آج کل جس طرح کی قمیص پہنی جاتی ہے، اس کا پہننا کسی بھی نوع سے آخرت میں پکڑ کا باعث ہو سکتا ہے؟

جواب

نفس قمیص کا پہننا پکڑ کا باعث نہیں، خاص کر ایسے علاقہ میں جہاں کا عام لباس یہی ہو لیکن مسنون لباس کا اختیار کرنا اتباع سنت کا تقاضا ہے، اس کو ترک کر کے قمیص مروجہ پہننا بڑی فضیلت سے محرومی کی بات ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو