الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نصف ساق تک کرتا

سوال

نصف ساق تک کرتا سنت مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ، اگر کوئی اس کو ترک کرے تو گنہگار ہو گا یا نہیں؟

جواب

مؤکدہ اور غیر مؤکدہ سنن ہدی کی قسمیں ہیں، کرتہ وغیرہ کا طول اور ہیئت سنن زوائد میں سے ہے جس میں یہ تقسیم نہیں، ایسی سنن کا حکم یہ ہے کہ بہ نیت اتباع اختیار کرنے میں ثواب ملے گا، ترک کرنے میں ثواب سے محرومی ہوگی، لیکن کفار یا فساق کے شعار کو اختیار کرے گا، تو گناہ ہوگا

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو