الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

لباس مسنون اور سر کے بالوں کا حال

سوال

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کا مخصوص لباس کیا تھا آپ ﷺ نے کس لباس کو پسند فرمایا، آپ ﷺ نے حلق و قصر کو اسوہ بنایا، بال ترشوانے میں آپ کا معمول کیا تھا، آپ نے کیسے بال رکھنے کی تحسین فرمائی اگر کوئی شخص آپ کے مخصوص بال کے سوا بال رکھے یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جس لباس کی تحسین کی ہے اسکے علاوہ دیگر لباس مثلاً کوٹ، پتلون، دھوتی قمیص وغیرہ استعمال کرے تو شرعاً کیسا ہوگا، جواز و عدم جواز کی تشریح کریں؟

جواب

چادر لنگی، کرتہ عمامہ یہی لباس عامتہ ہوتا تھا، اس کو پسند فرماتے تھے۔ احرام سے حلال ہونے کیلئے حلق کو پسند فرمایا قصر کی بھی اجازت دی ہے عامہ آپ کے بالوں کے تین حال روایات میں آئے ہیں، جمہ، لمہ، وفرہ، نصف کانوں تک، کانوں کی لو تک، شانوں تک ان کے خلاف بال رکھنا مسنون نہیں ہے، کچھ سر پر بال رکھے جائیں کچھ سر کے کٹا دیئے جائیں یا منڈا دیئے جائیں، اس کو منع فرمایا ہے جو بال غیر…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو