چوڑی مہری کا پائجامہ
سوال
چوڑی مہری کا پائجامہ اگر ٹخنوں سے اوپر بنایا جائے، احتیاط سے کہ ران بھی نہ کھلے تو مکروہ تو نہیں ہے؟
جواب
جس جگہ یہ عام طور پر پہنا جاتا ہے وہاں مکروہ نہیں
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔