الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کوا کھانا

سوال

کوا کھانا کیسا ہے اور قطب العالم حضرت مولانا رشید احمد صاحب گنگوہی نے جس کوے کے بارے میں لکھا ہے کہ وہ حلال ہے تو کیا وہی کوا ہے جو ہمارے یہاں پایا جاتا ہے اور بدعتی اور شر پسند علماء جو یہ کیچڑ اچھالتے ہیں کہ کوے کو حلال کہنا صرف مولانا رشید احمد صاحب کی جدت ہے۔ شریعت میں کواکھانا حرام ہے تو یہ کہاں تک صحیح ہے۔ مولانا رشید احمد صاحب گنگوہی قدس سرہ محدث اعظم ہند کا فتوی کن دلائل پر مبنی ہے مفصل اور مدلل جواب عنایت کیجئے۔ عربی عبارات کا ترجمہ بھی ضرور تحریر فرمائیں۔

جواب

فقہائے کرام نے لکھا ہے کہ کوا چند قسم پر ہے ایک قسم وہ ہے جس کی غذا صرف غلاظت و مردار ہے۔ دوسری قسم وہ ہے جس کی غذا صرف دانہ غلہ ہے غلاظت و مردار بالکل نہیں کھاتا۔ تیسری قسم وہ ہے جو دونوں چیزیں کھاتا ہے غلاظت و مردار بھی کھاتا ہے اور دانہ و غلہ بھی کھاتا ہے۔ پہلی قسم ممنوع ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو