گدھ کی طرح کے جانور کا کھانا
سوال
گدھ کی طرح ایک پرندہ لمبی گردن، چونچ، بڑے ڈیل ڈول کا ہوتا ہے گدھ کے ساتھ عموماً وہ بھی مردار ہی کھاتا ہے۔ ایسے ہی کبھی مچھلی یا دریائی جانور کا شکار بھی چونچ سے کر کے کھاتا ہے۔ لیکن اکثر گذارا اس کا مردار کے کھانے پر ہوتا ہے اس کا کھانا جائز ہے یا نا جائز؟
جواب
نا جائز ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔