کھیت کا کوا
سوال
کوے کا کھانا کیسا ہے؟ جس کوے کے بدن میں سفید اور کالا پن ہو اور یہی کوا مکئی کے زمانہ میں کھیت میں بیٹھتا ہے اور جو دانہ بالی میں ہوتا ہے اسے کھاتا ہے؟
جواب
جب اس کی غذادانہ ہے تو اس کا کھانا بلاتردد جائز ہے۔ وحل غراب الذرع الذي يأكل الحب اھ درمختار ص ۲۲۸ ج ۵۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔