الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کوے کی قسمیں

سوال

حضرت والا۔ سلام مسنون ! آپ کا جواب: ب ۴۳۸ ملا۔ ہر سہ قسم کوا (زاغ) کی شناخت مع رنگ کے تحریر فرمائیں، تا کہ دل کو تسلی ہو۔

جواب

کوا تین قسم کا ہوتا ہے۔ ایک وہ کوا ہے جو صرف دانہ کھاتا ہے اور عامۂ آبادی میں نہیں رہتا۔ جنگل میں رہتا ہے وہ بالکل حلال ہے جنگلی کبوتر کی طرح۔ دوسرا کوا وہ ہے جو غلیظ اور مردار کھاتا ہے اس کی یہی غذا ہے وہ حرام ہے گدھ کی طرح۔ تیسرا کوا وہ ہے جو دانہ کھاتا ہے اور کبھی غلیظ مردار بھی کھا لیتا ہے وہ امام ابو حنیفہ کے نزدیک حلال ہے۔ مرغی کی طرح۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو