جھینگا
سوال
ہمارے یہاں کچھ دنوں سے جھینگا کے بارے میں حلال اور حرام کا بازار گرم تھا۔ ہماری جامع مسجد میں ایک فاضل دیو بند عالم باعمل ہیں ہم نے ان سے دریافت کیا تو آپ نے حلال بتایا اور فرمایا کہ یہ بھی مچھلی کی ذات ہے یہ کہاں تک صحیح ہے ذرا تحقیق کے ساتھ جواب دیں تا کہ ہماری بے چینی دور ہو سکے آیا وہ حرام ہے یا حلال ہے اگر حلال ہے تو کونسی قسم؟
جواب
جن حضرات کے نزدیک یہ مچھلی ہے وہ اس کو جائز قرار دیتے ہیں جن کے نزدیک مچھلی نہیں وہ نا جائز کہتے ہیں مولانا رشید احمد صاحب گنگوہی اور مولا نا خلیل احمد صاحب سہارنپوری نے اس کے ناجائز ہونے کا فتویٰ دیا ہے یہی احتیاط کا تقاضہ ہے، الدودالذي يقال له جهینگا حرام عند بعض العلماء لانه لايشبه السمك فانما يباح عندنا من صيد البحر انواع السمك وهذا لا يكون كذلك وقال بعضهم حلال لانه يسمى…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔