کوے کا کھانا
سوال
کوے کا گوشت کھانا کیسا ہے مطلقاً، کیونکہ مطلقاً کی قید اس لئے لگائی جاتی ہے کہ حضرت تھانوی نے اپنی کتاب میں یہی فرمایا، مطلقاً اگر جنگل کا کوا ہے تو مطلقاً کیوں فرمایا وجہ بیان کیجئے۔
جواب
کوے کا گوشت مطلقاً کھانا ممنوع نہیں جس کا مطلب یہ ہے کہ کوے کی ہر قسم کو ممنوع کہنا غلط ہے اسلئے کہ جو کوا صرف دانہ کھاتا ہے وہ بالا تفاق درست ہے اور جو کوا مردار غلاظت ہی کھاتا ہے وه بالاتفاق درست نہیں ہے اور جو کوا دانہ کھاتا ہے اور کبھی غلاظت بھی یا مردار بھی کھاتا ہے تو وہ مرغی کے حکم میں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔