جھینگا کا حکم
سوال
مچھلیوں کی قسموں میں ایک معروف مچھلی جھینگا ہوتی ہے اسے بعض حرام اور بعض مکروہ تحریمی اور بعض علماء مکروہ تنزیہی فرماتے ہیں بعض بلا کراہت جائز فرماتے ہیں۔ اصل حکم کیا ہے۔ بحوالہ کتب حنفیہ تحریر فرمائیں۔
جواب
حنفیہ کے نزدیک دریائی جانوروں میں سے صرف مچھلی جائز ہے اور کوئی جانور جائز نہیں جھینگا مچھلی اگر مچھلی ہی کی کوئی قسم ہے تو وہ جائز ہے جیسا کہ علامہ دمیری شافعی نے حیات الحیوان ص ۳۷۱ میں لکھا ہے اور اسی سے تتمہ ثالثہ امداد الفتاوی ص ۵۰ میں نقل کیا ہے اگر یہ مچھلی کی قسم نہیں بلکہ کوئی اور جانور ہے اور محض نام جھینگا مچھلی مشہور ہو گیا ہے تو یہ جائز نہیں جیسا کہ فتاوی رشیدیہ ج…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔