الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جھینگا کھانا کیسا ہے؟

سوال

جھینگا مچھلی کا کھانا درست ہے یا نہیں؟

جواب

بعض حضرات نے اس کو مچھلی کی قسم قرار دے کر مباح فرمایا ہے مگر بعض حضرات کی تحقیق یہ ہے کہ یہ مچھلی نہیں بلکہ دوسرا جانور ہے اور حنفیہ کے نزدیک مچھلی کے علاوہ دوسرا دریائی جانور جائز نہیں۔ یہی قول احوط معلوم ہوتا ہے۔ مجموعہ فتاوی میں دونوں قول ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو