کتا پالنا
سوال
کتا پالنا کیسا ہے سنا ہے کہ جہاں کتا ہوتا ہے نیکی کے فرشتے نہیں آتے اور کس نیت سے پالنا چاہئے؟
جواب
یہ صحیح ہے کہ جہاں پر کتا ہوتا ہے نیکی کے فرشتے نہیں آتے۔ لہذا کتا نہیں پالنا چاہئے۔ لیکن اگر مکان، کھیتی، جانوروں کی حفاظت یا شکار کے لئے ضرورت ہو تو کتا پالنے میں مضائقہ نہیں وفي الاجناس ولا ينبغى ان يتخذ كلبا الا أن يخاف من اللصوص او غيرهم وبعد عبارة يسيرة ويجب ان يعلم بان اقتناء الكلب لاجل الحرس جائز شرعاً وكذلك اقتنائه للاصطياد مباح وكذلك اقتنائه لحفظ الزرع والماشية جائز…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔