الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شوقیہ کتا پالنا

سوال

کتے کو علاوہ شکار یا حفاظتی اغراض کے شوقیہ پالنے کے بارے میں جب کہ (۱) کتے سے بالکل اس طرح کھیلا جائے جیسے بلیوں، مرغیوں، کبوتروں سے (۲) کتے کا خشک جسم پالنے والے کے جسم اور کپڑوں سے مس ہو (۳) کتے کا گیلا جسم (۴) کتے کا لعاب دہن (۵) کتے کے ساتھ کھیلنے کے بعد خواہ اس کا جسم گیلا ہو یا سوکھا نماز پڑھی جائے یا قرآن مجید کو ہاتھ لگایا جائے (۶)

جواب

اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ علاوہ شکار یا حفاظتی اغراض کے محض شوقیہ کتا پالنا ممنوع ہے اور ایسے گھر میں ملائکہ رحمت داخل نہیں ہوتے۔ (۱) نا جائز ہے۔ جس کا گھر میں ہونا اس قدر محرومی کا باعث ہے اس کو گود میں لے کر کھیلنا تو بہت بڑی محرومی ہے۔ (۲) خشک جسم کے مس کرنے سے نجاست کا حکم شریعت نے نہیں لگایا لیکن بلاضرورت معتبرہ عند الشرع مس کرنا ممنوع ہے۔ (۳)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو