الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

برش میں سور کے بال

سوال

فی زمانہ ہر چیز پر رنگ و روغن ہو رہا ہے۔ فرنیچر، چینی کی پلیٹ، تا نچینی کی پلیٹ وغیرہ چینی کے دوسرے برتن یہ وارنش برش سے ہوتی ہے اور برش میں کم و بیش سور کے بال ہوتے ہیں۔ ان برتنوں میں کھانا اور فرنیچر پر رکھی چیزیں کھانا درست ہے یا نہیں؟

جواب

سور کے بال اس میں ملے ہوئے نہیں ہیں۔ برتن اور فرنیچر صاف ہے تو محض اس وجہ سے کہ سور کے بال کے برش سے رنگ کیا گیا ہے اس کو نا پاک اور نا جائز نہیں کہا جائے گا۔ خاص کر جبکہ برتن کو پاک صاف کر لیا گیا۔ یہ علیحدہ بات ہے کہ سور کے بال کا استعمال نا جائز ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو