ہاتھی کی سواری اور سونڈ کا پانی
سوال
ہاتھی کی سواری جائز ہے یا نہیں؟ اور ہاتھی جو گرمی کی وجہ سے راستہ چلتے چلتے سونڈ سے پانی پھینکتا ہے وہ پاک ہے یا نا پاک؟
جواب
ہاتھی کی سواری شیخین کے قول کے موافق درست ہے اور یہی مختار ہے۔ سونڈ سے جو پانی نکلتا ہے وہ نجس ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔