کیمیا بنانے کے لئے خنزیر کا دودھ
سوال
ایک صاحب کیمیا بنانا چاہتے ہیں جس میں خنزیر کا دودھ استعمال ہوتا ہے۔ کیا قلب ماہیت کرنے کے لئے خنزیر کا دودھ استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟ اگر خود نہ کرے بلکہ کسی ہندو سے کرالیں تو کیا ایسا کرنا درست ہے؟
جواب
خنزیر نجس العین ہے۔ اس کے دودھ کا انتفاع جائز نہیں۔ نہ خود نہ بالواسطہ کیمیا بنانا واجب نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔