الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خنزیر کے بالوں کا برش استعمال کرنا

سوال

آج کل جوتا کپڑا صاف کرنے کے جو برش آتے ہیں ان میں بعض تو ایسے ہیں جن میں خالص خنزیر کے بال ہوتے ہیں اور بعض میں دوسرے بالوں کی بھی ملاوٹ ہوتی ہے۔ دریافت طلب امور یہ ہیں ان برشوں کا کپڑے جوتے صاف کرنے کے لئے استعمال جائز ہے یا نہیں۔ ان کے بیع و شراء جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اگر تحقیق سے ثابت ہو کہ ان برشوں میں خالص خنزیر کے بال ہیں یا غالب خنزیر کے بال ہیں اور دوسرے بال مغلوب ہیں تو انکی بیع و شراء اور استعمال ممنوع ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو