دوست کی چیز کھا لینا
سوال
زید کی بکر سے زیادہ بے تکلفی ہے، ایک دوسرے کی چیز بغیر اجازت کھالیتے ہیں، تو شرعی نقطہ نظر سے جائز ہے یا ناجائز؟
جواب
اگر ایک کو دوسرے کی طرف سے اجازت ہے اور چیز کھا لینے سے آپس میں ناخوش نہیں ہوتے، بلکہ خوش ہوتے ہیں تو شرعاً بھی درست ہے، اگر ناخوش ہوتے ہوں تو بلا اجازت جائز نہیں، ”لا يَحلُّ مَالِ امراً مُسلم إِلا بِطِيبِ نَفس مِنْهُ “الحديث۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔