الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سرکاری زمین میں کھیتی کرنا

سوال

گورنمنٹ نے چک بندی کے زمانہ میں کچھ راستے چھوڑے، ان کی جوتائی وغیرہ کر کے غلہ حاصل کرنا کیسا ہے؟ جس کا لگان وغیرہ نہیں ہوتا۔

جواب

جو زمین کسان کی نہیں، نہ کوئی معاملہ اجارہ یا بٹائی کا مالک سے کیا ہوا، اس کو جوتنا اور غلہ حاصل کرنا اس کے لئے جائز نہیں، وہ گورنمنٹ کی ملک ہے تو اس کی اجازت سے درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو