ملازم کو بسکٹ فیکٹری میں بلا اجازت مالک بسکٹ کھانا
سوال
میں ایک بسکٹ کمپنی میں کام کرتا ہوں، اس میں کام کرنے والے سبھی ملازم بغیر اجازت مالک و منیجر بسکٹ کھاتے ہیں اور مالک و منیجر کو بھی اس کا علم ہے، مالک غیر مسلم ہے، کیا کھانا جائز ہے؟
جواب
اگر کام کرنے والوں کی سرکشی کی وجہ سے مالک ہونے کے باوجود کوئی روک ٹوک نہیں کرتا، مگر رضامند نہیں ہے نہ اس نے اجازت دی ہے، تو اس طرح کھانا جائز نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔