دوست سے روپیہ چوری کیا اس کی واپسی کا طریقہ
سوال
میں نے اپنے ایک دوست کی جیب سے کچھ روپے نکال لئے تھے، اب مجھے خدا کا خوف دامن گیر ہوا، اس کو کس طرح واپس کروں، میں بہت شرمندہ ہوں۔
جواب
جس کی رقم جیب سے نکالی ہے اس کو کسی صورت میں پہنچادیں، خواہ اس طرح سے کہ یہ رقم میری طرف سے آپ کو ہدیہ تحفہ ہے، یہ بتلانا ضروری نہیں کہ میں نے آپ کی جیب سے رقم نکالی تھی، لیکن اگر بتلا دیں اور اپنی غلطی کا اعتراف کر لیں تو یہ اعلیٰ بات ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔