الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا حضرت تھانوی نے اپنا کلمہ پڑھوایا

سوال

حضرت مولانا اشرف علی صاحب تھانوی نے اپنا کلمہ پڑھوایا، یعنی آپکے ایک مرید خاص نے خط لکھا کہ میں سویا ہوا ہوں خواب میں کلمہ پڑھ رہا ہوں، جسمیں بجائے محمد رسول اللہ کے حضور کا نام یعنی اشر فعلی رسول اللہ، ادا کر رہا ہوں بعدۂ پھر مرید خاص نے تحریر فرمایا کہ اب بیدار ہوں اور کلمہ کی صحت کی کوشش کر رہا ہوں مگر پھر حضور کا نام آتا ہے اور پھر دورد شریف کی طرف رخ کیا تو اللهم صلی علی سیدنا ومولانا اشرف علی ہی پڑھ رہا ہوں۔

جواب

حضرت مولانا تھانوی نے تو یہ فرمایا اور آپ نے خود بھی نقل کیا ہے کہ مطلب یہ ہے کہ تم جس کے پیرو ہو وہ متبع سنت ہے آپ اس جواب پر غور کر لیں کہ جو شخص متبع سنت ہو کیا وہ دعویٰ نبوت کر سکتا ہے۔ اصل یہ ہے کہ بغض وعناد انسان کی باطنی آنکھیں بند کر دیتا ہے، جس کی وجہ سے دماغ خراب ہو کر سیدھے اور صاف کلام کا مطلب بھی الٹا سمجھتا ہے، مولانا اشرف علی تھانوی تو متبع سنت ہونے کا دعویٰ اور…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو