بشریت نبی ﷺ
سوال
حسب ذیل آیتوں کا شانِ نزول کیا ہے۔ قل انما انا بشر مثلكم يوحى الى الخ
جواب
منکرین کہتے تھے کہ جو شخص بشر ہو وہ رسول کیسے ہو سکتا ہے، کیونکہ بشر تو حوائج ضروریہ میں مبتلا رہتا ہے۔ رسول کو ان سے پاک ہونا چاہیے، اس کی تردید کیلئے یہ آیت نازل ہوئی قل انما انا بشر مثلکم یوحیٰ الی کہ آپ کہہ دیجئے کہ میں بشر ہوں میرے ساتھ بھی حوائج ہیں کسی اور نوع کا فرد نہیں ہوں (نہ جن ہوں نہ فرشتہ)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔