مودودیت ورضا خانیت میں کون زیادہ مضر ہے
سوال
امت مسلمہ کیلئے فتنہ مودودیت زیادہ مضر ہے یا فتنہ رضا خانیت؟
جواب
فتنہ کی نوعیت مختلف ہے، ایک نوع کے دو فرد ہوں تو انمیں توازن وتقابل دیکھا جاتا ہے، جب نوع جدا گانہ ہو تو اس میں مقابلہ وموازنہ کیسا؟ ہر فتنہ اپنی نوع میں مستقل ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔