مجلس حسینی کی شرکت
سوال
یادگار حسینی میں اہلِ سنت کی شرکت کا شرعاً کیا حکم ہے؟ (۲) جب کہ شیعہ اسکو بین الاقوامی جلسہ کہتے ہیں تو شرعاً اس کی تکذیب وتردید کرنے کا کیا حکم ہے؟ (۳) جو اہلِ سنت مقررین اس میں شریک ہوتے ہیں ان کے متعلق عام مسلمانوں کو شرعاً کیا حکم ہے؟ (۴) اگر شرعاً یادگار حسینی کی شرکت جائز نہ ہو تو اسکے خلاف تبلیغ وسعی کرنے کا شرعاً کیا حکم ہے؟ (۵) جوسنی فتوی کے شائع ہو جانے کے بعد فتوی کے مطابق نہ کرے تو مسلمانوں کو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
جواب
اس تحریک کا لٹریچر ہم نے خود بھی پڑھا ہے اور کچھ ان کی تقریرات ورسائل کے اقتباسات جناب حکیم ریاض صاحب ناظم مجلس حسینی گونڈہ کے مذکورہ بالا استفتاء کے ساتھ پہنچے تھے۔ ان کے لٹریچر سے ہم کو یہ بات واضح ہوگئی کہ یہ تحریک سنی مسلمانوں کو شیعیت کا شکار کرنے کے لئے جاری کی گئی ہے اور اس کا مقصد بجز روافض کی تبلیغ کے کچھ نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔