الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

صحابه پر طعن وتشنیع

سوال

جو شخص صحابہ میں سے کسی صحابی کو کافر، مردود، ملعون، یا دوزخی (نعوذ باللہ) بتلائے وہ کافر ہے یا مسلمان؟ اور کیا وہ شخص اہل سنت والجماعت سے خارج ہے؟

جواب

وہ شخص اہلِ سنت والجماعت سے خارج ہے جس کا ایمان نصوص قطعیہ سے ثابت ہو اسکو کافر کہنے سے خود اسکا ایمان باقی نہ رہیگا۔ شرح فقہ اکبر میں اسکی مفصل بحث مذکور ہے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے متعلق کوئی کلمہ ادب کے خلاف ہرگز نہ کہا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو