الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شیعہ کا رد فتاویٰ عالمگیری میں

سوال

کیا اورنگ زیب کے دور میں تعزیہ داری ہوتی تھی اگر ہوتی تھی تو انہوں نے اس کو بند کیوں نہیں کیا؟ اور تعزیہ داری کہاں سے شروع ہوئی اور اس کی ایجاد کس نے کی؟

جواب

اورنگ زیب عالمگیر نے فتاوی عالمگیری تصنیف کرائی اور اسکے لئے پانچ سو علماء کو منتخب کیا اور حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے والد بزرگوار حضرت شاہ عبدالرحیم صاحبؒ کو نگراں مقرر کیا اس کتاب میں روافض کی شدید تردید کی گئی ہے اور ان پر سخت حکم لگایا ہے، جیسا کہ اسی کتاب میں موجود ہے کہ جہاں تک یاد پڑتا ہے ساتویں صدی ہجری میں بعض شیعہ بادشاہوں سے تعزیہ داری شروع ہوئی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو