الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تعزیہ کے سامنے لاٹھی چلانے کی مشق اور اس کا وظیفہ

سوال

محرم منانے اور پنجہ بٹھانے والے (پانچ اہلِ بیت کے نام پر کپڑے اوڑھنا مزین کرنا) بارہ امام منانے والے کو شاہی زمانے سے لیکر اب تک وظیفہ ملتا رہا ہے یا زمین ملی ہوتی ہے اگر چھوڑا جاتا ہے تو زمین اور وظیفہ چھن جائے گا جس سے بہت سے مسلمان پل رہے ہیں اس لئے عالم صاحب کا کہنا ہے کہ کچھ خرافات مثلاً ڈھول بجانا پنجہ وغیرہ چھوڑ کر اعتقاد درست کر کے صرف لاٹھی تلوار چلانا سیکھو اور عود بتی جلاؤ تا کہ حکومت سے وظیفہ بھی ملتا رہے اور خرافات ختم ہو جائے کیا اس کی شریعت مطہرہ اجازت دیتی ہے کہ عالم صاحب ایسا مشورہ دیں نیز اگر…

جواب

وظیفہ کی خاطر عقائد واعمال کو تباہ کرنے کی کب گنجائش ہے ہاں اگر مستقلاً تمام سال تلوار چلانے اور لاٹھی چلانے کی مشق کی جائے اور اس فن میں مہارت پیدا کر لیں اور جہاد کی نیت رہے تو ٹھیک ہے، خرافات کو بہر حال ختم کرنا چاہئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو