تعزیہ کے سامنے گٹکا کھیلنا
سوال
محرم کے مہینے میں گٹکا فری سے کھیل کھیلتے ہیں یہ جائز ہے یا ناجائز اس کی کیا اصلیت ہے سنا جاتا ہے کہ یہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے جاری کیا ہے جان کی حفاظت کیلئے۔
جواب
محرم میں تعزیہ کے سامنے جو کھیلتے ہیں شرعا یہ بے اصل اور نا جائز ہے یہ روافض کا طریقہ ہے۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے ہرگز ثابت نہیں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔