الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اُنیس سوالات شیعوں سے متعلق

سوال

(۱) معاویہ کا جنم دیوس کب ہوا؟ انکے باپ کا کیا نام ہے؟ کیا معاویہ صحابی رسول تھا؟ معاویہ کے معنی کیا ہیں؟ ۲- ام المومنین جناب عائشہ کی زوجیت سے رسول کو کیا فائدہ پہونچا؟ جناب عائشہ کا مزار کہاں ہے؟ ۳ - اجماع آپ لوگ تسلیم کرتے ہیں۔ ذرا معرکہ کربلا میں بتائیں کہ اجماع کدھر ہے؟ ۴ - کیا تینوں خلفاء کو حالات زندگی کے دستور سے صاف سُتھرا ثابت کر سکتے ہیں؟ ۵۔مسلمانوں نے جمہوریت کے نام پر سقیفہ کانفرنس کو کامیاب بنا کر لفظ جمہوریت کو بد نام کر کے ابوبکر، عمر، عثمان کو خلیفہ بنایا کیوں؟ جمہوریت کا بنیادی اصول کیا ہے؟ ۶ -۔

جواب

اہلِ سنت والجماعت کا مسلک قرآن وحدیث سے ثابت ہے۔ امور مندرجہ سوال میں بعض چیزیں بالکل غلط اور بے بنیاد ہیں بعض امور کا مسلک کے حق یا ناحق ہونے سے کوئی تعلق نہیں۔ اگر واقعۃ کوئی صاحب تحقیق چاہتے ہیں اور انکا مقصود شبہات کو دور کرنا ہے مناظرہ ومکابرہ مقصود نہیں تو بنیادی امور میں جس چیز پر شبہ ہو اول اسکو دریافت کریں؟

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو