الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا قرآن کے چالیس پارے ہیں؟

سوال

اگر زید کہے کہ قرآن پاک تو مولوی لوگوں کیلئے ۳۰ ر پارے ہیں، حالانکہ اصل قرآن پاک ۴۰ر پارہ کا ہے۔ پوچھنے پر پیر نے جواب دیا کہ لہ ۱۰ار پارے پیر کے قلب میں ہیں، تو ایسا اعتقاد رکھنے والا شخص کیسا ہے؟

جواب

یہ عقیدہ رکھنا سخت گمراہی اور بد دینی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو