الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تعزیہ اور ماتم شیعہ

سوال

ہمارے بزرگوں نے منت مانی تھی کہ ہم تعزیہ بنایا کریں گے اس وقت تک اس پر عمل ہوتا چلا آرہا ہے، ہم اور ہمارے بزرگ سنی اور حنفی ہیں، اب بعض لوگ منع کرتے ہیں کہ تعزیہ بنانا منع ہے اور اہل سنت یہ یقین رکھتے ہیں کہ اگر اپنے بزرگوں کی رسم کو چھوڑ دیں گے تو ضر ر ضرور پہونچے گا۔ سائل ملتمس ہے کہ شرع شریف تعزیہ بنانے کا کیا حکم دیتی ہے؟ ۲۔ تعزیہ بنا کر رکھنا اور اسکی پرستش کرنا، ملیدہ وغیرہ چڑھانا، بخورات جلانا وغیرہ کا کیا حکم ہے؟ ۳۔

جواب

(۱) تعزیہ کی منت درست نہیں ہوتی۔ جن بڑوں نے اس کی منت مان کر بنانا شروع کیا وہ غلطی پر تھے اور اس فعل کی وجہ سے گنہگار ہوئے اور آپکو اس فعل میں ان کا اتباع کرنا جائز نہیں، تعزیہ وغیرہ ہر گز نہ بنائیے قطعاً ترک کر دیجئے، ہر گز کوئی ضرر نہیں ہوگا، تعزیہ بنانا اور اس پر نذر ونیاز چڑھانا، اس سے منت مانگنا حرام وشرک ہے۔ (۲) حرام وشرک ہے۔ (۳) یہ بھی سخت گناہ اور شرک ہے۔ (۴)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو