الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امین کی وفات کے بعد امانت کا مطالبہ اس کے ورثہ سے

سوال

ایک شخص نے بڑی رقم ایک شخص کوامانت رکھنے کے لئے دی امین صاحب کا اچانک انتقال ہوگیا، اس رقم کا علم دینے والے کواور امین صاحب کو تھا، بعد میں امین صاحب کے لڑکے سے اس رقم کا مطالبہ کر رہے ہیں، اور یہ رقم گھر میں یا باہر کہیں بھی معلوم نہیں ہو رہی ہے، معلوم کرنا ہے کہ ان کا مطالبہ کرنا درست ہے یا نہیں؟ اور ان کے لڑکے کا کیا فریضہ ہے، وہ اس میں کیا کریں؟

جواب

مالک رقم کو مرحوم کے ورثہ سے مطالبہ کا پورا حق ہے، وارثوں کو اگر معلوم ہے کہ رقم موجود ہے فلاں جگہ ہے تو ان کے ذمہ اس کا دیدینا لازم ہے، اگر وہ اقرار نہ کریں، بلکہ یہ کہیں کہ مالک رقم جھوٹ بولتا ہے، کہ اس نے ہمارے والد صاحب کے پاس کوئی رقم امانت رکھی، اور مالک کے پاس گواہ موجود نہیں تو وارثوں کا قول قسم کے ساتھ معتبر ہوگا، وہ قسم کھا کر کہہ دیں کہ ہمارے والد صاحب کے پاس ہمارے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو