مستعار کا عوض ادا کر چکنے کے بعد وہ ملی تو کیا کرے
سوال
شئی مستعار اگر باوجود پوری حفاظت کے غائب ہوگئی، غائب ہو جانے کی وجہ سے غائب شدہ چیز کا عوض دیدیا گیا، لیکن عوض دینے کے بعد اصل چیز دستیاب ہوگئی، اب اصل چیز کو دے کر عوض واپس لینا چاہئے کیا شرعاً ایسا کرنا درست ہوگا یا نہیں؟
جواب
اصل یہی ہے کہ عوض لے کر وہ چیز واپس دیدی جائے، اگر اس پر سمجھوتہ نہ ہو سکے تو عوض کے مقابلہ میں شئی مستعار پر مستعیر کی ملک ہو جائے گی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔