الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کبوتر مکان میں رہنے لگا کئی بچے بھی ہو گئے اس کا اور بچوں کا حکم

سوال

ایک کبوتر زید کے گھر میں باہر سے آ کر رہ گیا، اور مدت تک رہا، جس کو زید نے بھگایا مگر وہ آ کر پھر بالاخانہ میں رہنے لگا، اس طرح سے کئی بار کیا گیا، اب اس کے دو بچے بھی ہو چکے ہیں، اور مزید سلسلہ بڑھتا جا رہا ہے، غالباً یہ کبوتر محلہ ہی کے کسی ہندو کا ہے۔

جواب

اگر وہ کبوتر جنگلی نہیں بلکہ پلا ہوا ہے تو مالک کو تلاش کر کے اس کو واپس کر دیا جائے، پھر اگر وہ مادہ ہے تو اس کے بچے بھی اسی کے مالک کے ہونگے، جو بچے ذبح کر کے کھائے ہیں، ان کی قیمت مالک کو دیں، اور جو بچے موجود ہیں، وہ بھی مالک کو دیں، یا اس سے خرید لیں، اگر وہ نر ہے تو صرف وہی مالک کو دیں، اور اس کی وجہ سے جو بچے پیدا ہوئے ہیں وہ اس کے نہیں نہ قیمت ادا کرنے کی ضرورت ہے نہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو