غیر مسلم نے امانت رکھی پھر وہ مرگیا وارث کوئی نہیں
سوال
زید کے پاس ایک غیر مسلم کی امانت رکھی تھی، غیر مسلم مرگیا، کوئی وارث بھی نہیں، اب اس امانت کا مصرف کیا ہے؟
جواب
جب امانت رکھنے والا مرگیا، کوئی وارث بھی نہیں، تو اس امانت کی رقم کو غریبوں پر صدقہ کر دیا جائے، دینی مدرسہ کے طالب علم بھی اس کا مصرف ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔