الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بہشتی زیور کے حاشیہ پر ایک اشکال بیع مجہول سے متعلق

سوال

بہشتی زیور اختری پانچواں حصہ، ص ۷ مسئلہ نمبر ۴ پر ایک حاشیہ جناب کا ہے، عه نشان دے کر بظاہر آپ کے حاشیہ کا مطلب متن کی عبارت سے میل نہیں کھاتی، متن میں بیس سیر اور پندرہ سیر کے الفاظ صاف درج ہیں، اور آپ نے لکھا ہے کہ طے نہیں ہوا بات گول مول رہ گئی ذرا اس کو دیکھ لیجئے، اگر مسامحہ ہو تو درست کر دیا جائے، ورنہ میری جسارت معاف فرما کر مجھے اس کی مختصر وضاحت لکھ بھیجی جائے؟

جواب

عبارت حاشیہ بالکل متن کے مطابق ہے متن میں دو صورتیں بیان کی گئی ہیں، ایک جواز کی جس میں نقد یا ادھار کی تعیین ہو جائے، دوسری عدم جواز کی جس میں نقد یا ادھار کی تعیین نہ ہو کہ نقد لے گی یا ادھار اسی کے حاشیہ پر ہے کہ بات گول مول رہ گئی، نہ یہ طے ہوا کہ ادھار لے گی، نہ یہ طے ہوا کہ نقد لے گی، اور اس تعین نقد و نسیه و عدم تعین نقد و نسیہ پر جواز و عدم جواز کا مدار ہے، اس تعیین و…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو