بوڑی کی بیع
سوال
بوڑی کی بیع و شراء جائز ہے یا نہیں؟ بوڑی کی اصل یہ ہے کہ ایک درخت جس سے کہ افیم نکلتی ہے اس میں پھول آتا ہے، اس کو بوڑی بولتے ہیں، اس کے پینے سے معمولی نشہ آتا ہے، چائے کی طرح اس کو پیا جاتا ہے؟
جواب
اگر بوڑی نشہ ہی کے لئے استعمال ہو دوسرا کوئی فائدہ اس سے نہ ہو تو اس کی بیچ مکروہ ہے، اگر چہ نشہ اس سے تھوڑا ہی ہوتا ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔