ٹیکا کی بیع
سوال
کسی چیز کا اس شرط پر خرید نا یا بیچنا جیسے گنے کا کھڑا کھیت یا آلو کا کھڑا کھیت جس کو ٹیکا کہا جاتا ہے، درست ہے یا نہیں؟
جواب
اگر خریدار کو اس چیز کا پورا علم ہے اور کوئی شرط آسمیں خلاف شرع نہیں تو اسطرح بیچنا اور خریدنا درست ہے، اپنی خریدی ہوئی چیز لے کر اپنا قبضہ کرلے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔