پوشیدہ اشیاء کی بیع
سوال
کسی چیز کو جب کہ وہ سامنے موجود نہ ہو، اندازہ لگا کر بغیر وزن کئے ہوئے خرید سکتے ہیں یا نہیں؟ مثلاً جبکہ چیز نظر کے سامنے ہو نہ بلکہ چھپی ہوئی جیسا کہ کھیت میں ایک چیز تیار ہو گئی مگر مٹی سے چھپی ہوئی ہے، جیسے پیاز آلو وغیرہ تو ان صورتوں میں کون کونسی صورت ٹھیک ہے؟
جواب
جو چیز نظر کے سامنے ہے، اسکو اس طرح خریدنا بھی درست ہے کہ یہ چیز اتنی قیمت کی ہے، اگر چہ اسکا وزن معلوم نہ ہو مثلاً ایک ٹوکری میں آلو موجود ہیں، وہ آٹھ آنے کے خرید لئے، اور یہ معلوم نہیں کہ وزن کیا ہے، تو یہ صورت درست ہے، اور جو چیز نظر سے غائب ہے مثلاً آلو زمین میں چھپے ہوئے ہیں، انکو کھود کر سامنے لا کر فروخت کیا جائے، وزن معلوم ہو یا نہ معلوم ہو، غائب ہونے کی حالت میں…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔