الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

افیون کی بیع اور کاشت

سوال

افیون کی کاشت کرنا کیسا ہے، نیز اس کی تجارت کے لئے کیا حکم ہے، اس کا حکم بحکم شراب ہے یا اس سے جدا ہے؟ بالتفصیل بیان فرمائیں؟

جواب

افیون کا کھانا حرام ہے، اگر چہ اس کی حرمت شراب کی حرمت سے کم درجہ کی ہے، یہی وجہ ہے کہ اگر اسلامی حکومت ہو تو شراب پینے والے پر حد جاری کی جاتی ہے، اور افیون کھانے والے پر حد جاری نہیں کی جاتی، البتہ تعزیری سزادی دی جاتی ہے،” ویحرم اکل البنج والا فيون والحشيشة لكن دون حرمة الخمر فان اكل شيئاً من ذلك لاحد عليه وان سكر بل يعزر بمادون الحد (شامی، درمختار)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو