الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

منبر پر آکر سلام کرنا اور ان الله وملئکتہ پڑھنا

سوال

ایک شخص جب بھی کھڑا ہوتا ہے تو پہلے مجمع کے لوگوں کو سلام کرتا ہے (السلام علیکم) پھر نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي کے بعد إِنَّ اللَّهَ وَمَلئِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ پڑھتا ہے، یہ طریقہ صحیح ہے یا غلط؟ مع حوالہ جواب تحریر فرما کر فقہ کی عبارت لکھتے وقت اعراب صاف طور پر لگائیں؟

جواب

یہ التزام حدیث وفقہ سے ثابت نہیں اس لئے قابل ترک ہے۔ کتب فقہ کی عبارت نقل کرنے کے لئے جب اعراب لگانے کی ضرورت ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ یہ نقل کرنا بلا ضرورت ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو