الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ

سوال

حضور پر نور نبی کریم رؤف الرحیم صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا نہیں، آیت پاک ”لقد جاءكم من الله نورو کتاب مبین میں نور سے کیا مراد ہے، نیز حدیث میں ہے کل نبی مستجاب اور حضور نے دعا فرمائی تھی، “اللهم اجعل فی قلبی نورا الخ“جس سے معلوم ہوتا ہے، کہ حضور کی دعا قبول ہوئی اور آپ سراپا نور ہوئے، جب آپ نور ہوئے تو نور کا سایہ بھی نہ ہونا چاہئے، لہذا حضور کا سایہ نہ تھا کیا ایسا ہی ہے اگر نہیں تو مسئلہ کی وضاحت فرمائیے اور مدلل فرما کر مشکور فرمائیے، نیز مکمل حوالہ بھی، والاجر عند الله

جواب

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ناموں میں ایک نام نور بھی ہے، صرح بہ ابن القیم وغیرہ نبی اکرم ﷺ کے سایہ نہ ہونے کی تصریح شفا، قاضی عیاض، خصائص کبری، فتح العزیز، مدارج النبوة وغیرہ بہت سی کتابوں میں ہے، ان حضرات نے وہی استدلال کیا ہے، جو کہ سائل نے لکھا ہے، مگر کوئی روایت مرفوع پیش نہیں کر سکے جیسا کہ دیگر معجزات کے متعلق مرفوع روایات موجود ہیں، البتہ امام احمد بن حنبل نے اپنی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو